اپنیتصاویرانٹرنیٹپرشیئرکرنےسےپہلےسےان سےمیٹاڈیٹاہٹاکراپنیپرائیویسیکومحفوظکریں!

خصوصیات:

✔️ میٹاڈیٹاملاحظہدیکھن
✔️امیج پریویو
✔️میٹا ڈیٹا ریمو کرنا
✔️سادہ اور بدیہیانٹرفیس
✔️ایپ سے ڈائریکٹ شیئر کریں

مزیدجانیں:

جب بھی آپ کوئی تصویر کھینچتے ہیں، اضافی میڈا ڈیٹا امیج فائل میں محفوظ ہوجاتا ہے۔
زیادہ تر اسمارٹ فون آپ کو اس کے بارے میں نہیں بتاتے ہیں

میٹاڈیٹا اس طرح دکھسکتاہے:
کس دن اور کس وقت، یہ تصویر کھینچی گئی؟
اور ٹھیک وقت پر کہاں؟
کون سا کیمرا یا کون سا اسمارٹ فون استعمال کیا گیا؟
اور کون سی کیمرا سیٹنگ استعمال کی گئی تھیں؟
فوٹوگرافر یا کیمرا کے نوٹ؟
زیادہسےزیادہ، یہاںتککہ درست GPS کوآرڈینیٹبھیآپکیتصویرمیں محفوظ ہوجاتےہیں۔

میٹاڈیٹا بعض اوقات بہتمفیدہوتاہے- بطور مثال چھٹیکیتصاویرکوترتیبدیتے وقت
لیکنجیسےہیآپسوشلمیڈیاکےذریعےدوسروںکےساتھتصاویرشیئرکرتےہیں، یہ تمام معلومات عوامی طورپردکھائیدیتیہیں۔

ڈیٹاجمعکرنےوالے اور اسٹاکرزممکنہ طور پرمیٹاڈیٹاسےآپکیرہائشیاکامکیجگہپتہکرسکتےیاآپکےروزمرہکے معمولات کےبارےمیں نتائج اخذ کرسکتےہیں۔

ٹریکنگسروسزمزیدوسیعاشتہاریپروفائلز بنا سکتیہیں اور آپکاڈیٹادوسریتنظیموںکوفروختکرسکتیہیں۔

ہماریایپکےذریعے، آپآسانیسےوہ تمام ڈیٹادیکھسکتےہیں، اسےمکمل طور پرختمکرسکتےہیں، اور پھربےنامتصویرکوڈائریکٹشیئرکرسکتےہیں۔

اس طرح آپانٹرنیٹپرگمنام اور محفوظ رہیںگے، جب کہآپکےدوست اب بھیآپکیپیاریبلیکیتعریفکرسکیںگے۔

ہیپی شیئرنگ! 😽